حوزہ/ اس تصویری مجموعے میں شہدائے راہِ حق، قیامِ امام حسینؑ، حسینی مکتب، اسلامی انقلاب، شہادت، مزاحمت، وفاداری، شہداء کے خون کا انتقام کا ذکر کیا گیا ہے کہ حتماً لیا جائے گا۔ عاشورا صرف ایک تاریخی واقعہ نہیں بلکہ ایک دائمی مکتبِ حیات ہے، جس نے ہر دور میں آزادی، عزت، استقامت اور ظلم کے خلاف قیام کا درس دیا ہے۔ آقائے شہید کی حسینی سیرت، شہداء سے وفاداری، دشمن کے مقابلے میں ثابت قدمی اور ظہورِ حضرت ولی عصرؑ کی امید اس خطاب کے نمایاں موضوعات ہیں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha